چینی وزیر خارجہ وانگ یی رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے رواں ماہ پاکستان کے دور ے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ وانگ یی 20 اور 21 اگست کو اسلام آباد کا دورہ کریں گے اور پاک، چین سالانہ اسٹرٹیجک ڈائیلاگ میں شریک ہوں گے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اس ڈائیلاگ میں دو طرفہ تعلقات، سی پیک منصوبے کی پیش رفت، دفاعی تعاون، اقتصادی معاملات اور خطے کی سلامتی پر تفصیلی مشاورت کی جائے گی۔
Comments Off on چینی وزیر خارجہ وانگ یی رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






