Home Latest News Urdu چینی وزیر خارجہ وانگ یی رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے
Latest News Urdu - August 8, 2025

چینی وزیر خارجہ وانگ یی رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی کے رواں ماہ پاکستان کے دور ے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ وانگ یی 20 اور 21 اگست کو اسلام آباد کا دورہ کریں گے اور پاک، چین سالانہ اسٹرٹیجک ڈائیلاگ میں شریک ہوں گے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اس ڈائیلاگ میں دو طرفہ تعلقات، سی پیک منصوبے کی پیش رفت، دفاعی تعاون، اقتصادی معاملات اور خطے کی سلامتی پر تفصیلی مشاورت کی جائے گی۔

Comments Off on چینی وزیر خارجہ وانگ یی رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان