چینی ویکسین کی فراہمی کے لئے پاکستان اولین ترجیح ہے، چینی سفیر نونگ رونگ۔
Enter Your Summary here.
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے وفاقی وزیر تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت ، قومی ورثہ اور ثقافت شفقت محمود سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس ملاقات کے دوران چینی سفیر نونگ رونگ نے وفاقی وزیر کو یقین دلایا کہ پاکستان چینی ویکسین کی فراہمی کے لئے اولین ترجیح ہے جو آخری تجرباتی مراحل سے گزر رہا ہے۔ واضح رہے کہ چینی ویکسین کے ٹرائل بھی پاکستان میں چلائے جارہے ہیں۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …