Home Latest News Urdu چینی ٹیکنالوجی پاکستان کو ٹڈی دل کے خطرات سے نمٹنے میں مدد فراہم کررہی ہے۔
Latest News Urdu - February 3, 2021

چینی ٹیکنالوجی پاکستان کو ٹڈی دل کے خطرات سے نمٹنے میں مدد فراہم کررہی ہے۔

.

چائنیز اکیڈمی آف سائنسز (سی اے ایس) کی انسٹیٹیوٹ آف ریموٹ سینسنگ اینڈ ڈیجیٹل ارتھ  کی مدد سے آر ایس سی آر او پی کی جاری کردہ رپورٹ ملٹی سورس ارتھ آبزرویشن کے اعداد و شمار،سیلف ڈویلپمنٹ ماڈل اور الگورتھم سے مزین تجزیہ ، پیش گوئی  اور ٹڈیوں کے بھیڑ سے لڑنے میں پاکستان کومدد ملے گی۔واضح رہے کہ اب تک ریگستانی ٹڈیوں پر مشتمل ڈیزاسٹر مانیٹرنگ کی 15 رپورٹیں گلوبل بائیوڈائیورائفائرنس انفارمیشن فیلیٹی (جی بی آئی ایف) پر جاری کرکے اپلوڈ کی گئیں ہیں جو عوام تک بھی قابل رسائی ہیں۔

Comments Off on چینی ٹیکنالوجی پاکستان کو ٹڈی دل کے خطرات سے نمٹنے میں مدد فراہم کررہی ہے۔

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف