چینی کاروباری ادارے پاکستان میں آئل ریفائنری کے قیام کی خواہاں۔
.
بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کی سیکریٹری فرینہ مظہر نے کہا ہے کہ چائینہ پٹرولیم پائپ لائن انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ (سی سی پی) اور چائنا ژین ہوا امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ کارپوریشن نے پاکستان میں 15 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری لگانے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ کمپنی نے آئل ریفائنری کو چار سال کے اندر فعال کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔تاہم کمپنی نے کہا ہے کہ یہ کسی بھی خصوصی اقتصادی زون میں واقع نہیں ہوگا۔ سیکرٹری مظہر نے یہ بھی کہا ہے کہ کمپنی خود بھی ایک خصوصی اقتصادی زون کا ٹائٹل سنبھال سکتی ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …