Home Latest News Urdu چینی کمپنیاں سی پیک کے تحت پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کے لئے بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں۔
چینی کمپنیاں سی پیک کے تحت پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کے لئے بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں۔
.
چینی کمپنیاں سی پیک کے تحت پاکستان میں صاف توانائی کے متعدد منصوبوں پر کام کررہی ہیں تاکہ ان منصوبوں کو ماحول دوست بنایا جاسکے۔ ان میں 720 میگا واٹ کروٹ اور 870 میگاواٹ سکی کناری پن بجلی منصوبے شامل ہیں جو بالترتیب 2021 ، 2022 میں مکمل ہوں گے۔ مزید برآں پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں 1100 میگاواٹ کوہالہ اور 700 میگاواٹ کے آزاد پتن ایچ پی پیزابتدائی مراحل میں ہیں اور 2026 تک یہ مکمل ہوجائیں گے۔
Comments Off on چینی کمپنیاں سی پیک کے تحت پائیدار ترقی کو یقینی بنانے کے لئے بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …