چینی کمپنیاں فیصل آباد میں صنعتوں کا قیام عمل میں لائیں گی۔۔۔۔
وزیرِ اعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے صحت انصاف کارڈ کی تقسیم کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی 150 کمپنیاں فیصل آباد کے علامہ اقبال انڈسٹرل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کی خواہشمند ہیں جن کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔اس دوران انہوں نے سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس کی پاکستان کی معاشی اورسماجی فلاح و بہبود کے شعبوں پر مرتب ہونے والے مثبت اثرات پر بھی روشنی ڈالی۔
Click To Comment
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






