چینی کمپنیاں پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
.
۔14ویں سالانہ کارپوریٹ سوشل ریسپانسیبلٹی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والی چینی کمپنیاں کارپوریٹ سوشل ریسپانسیبلٹی کے لیے بہت زیادہ کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ چینی فنڈ سے چلنے والی فرمزخاص طور پر جو سی پیک کے تحت منصوبوں پر کام کر رہی ہیں پاکستانی عوام کو طویل المدتی سماجی، ماحولیاتی اور اقتصادی فوائد پہنچانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …