Home Latest News Urdu چینی کمپنیاں پاکستان کے پی وی سیکٹر میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔
Latest News Urdu - June 27, 2022

چینی کمپنیاں پاکستان کے پی وی سیکٹر میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

.

ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی کمپنیاں پاکستان میں آن گرڈ، آف گرڈ اور ہائبرڈ توانائی کے لیے انسٹالرز اور سروس فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ 24 جون 2022 کو جاری کردہ متبادل انرجی ڈیولپمنٹ بورڈ (اے ای ڈی بی) کی فہرست کے مطابق اے ای ڈی بی (سرٹیفیکیشن) ریگولیشنز 2021 کے تحت تصدیق شدہ انسٹالرز میں زمرہ سی-1 (500 کلو واٹ تک اور اس سے اوپر)، چین کی زونرجی (تیانجن) کمپنی لمیٹڈ 84 کمپنیوں کی فہرست میں سرفہرست ہے۔ مزید برآں، زونرجی نے تقسیم شدہ آپٹیکل سٹوریج کے 30 فیصدسے زیادہ مارکیٹ شیئر حاصل کر لیے ہیں۔ جس سے کمپنی پاکستان میں ایک مشہور برانڈ بن گئی ہے۔

Comments Off on چینی کمپنیاں پاکستان کے پی وی سیکٹر میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…