Home Latest News Urdu چینی کمپنیوں نے راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبے میں سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔
Latest News Urdu - December 20, 2020

چینی کمپنیوں نے راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبے میں سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔

Enter Your Summary here.

چین کی 4سی کونگلومیریٹ کی ممبر کمپنی چائینہ روڈ اینڈ بریج کمپنی (سی آر بی سی) اور گیزوبا گروپ کمپنی لمیٹڈ (سی جی جی سی) نے راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی(آر یو ڈی اے) کے ساتھ منصوبے میں سرمایہ کاری کے لئے مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔ ان کمپنیوں کے نمائندوں کو منصوبے کی اہمیت کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔ واضح رہے کہ سی آر بی سی نے سی پیک کے تحت سکھر بائی پاس ، مانسہرہ – حویلیاں – تھاکوٹ نیو ایکسپریس وے ، سکھر-ملتان موٹر وے کی تکمیل کے بعد اس منصوبے میں 5 بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا عزم کیا ہے۔

Comments Off on چینی کمپنیوں نے راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبے میں سرمایہ کاری کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان