Home Latest News Urdu چینی کمپنیوں کی جانب سےپاکستان کے لئے 5 ملین روپے اور امدادی سامان کا عطیہ۔۔۔۔
چینی کمپنیوں کی جانب سےپاکستان کے لئے 5 ملین روپے اور امدادی سامان کا عطیہ۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں چین کی جانب سے پاکستان کی مستقل حمایت بے مثال ہے۔واضح رہے کہ چین کی ریاستی سطح پر امداد کے علاوہ چینی کمپنیوں نے بھی مشکل وقت میں اپنے آہنی دوست کی مدد کے لئے قدم آگےبڑھایا ہے۔ چائینہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن اور زونری کمپنی لمیٹڈ نے 3 ملین روپے کا امدادی سامان کے علاوہ وزیر اعظم کے کورونا ریلیف فنڈ میں 5 ملین روپے کا عطیہ بھی دیا ہے۔
Click To Comment
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …