Home Latest News Urdu چینی کمپنی نے اورنج لائن میٹروٹرین کو پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے حوالے کر دیا۔
Latest News Urdu - October 15, 2020

چینی کمپنی نے اورنج لائن میٹروٹرین کو پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے حوالے کر دیا۔

.

سی پیک کے فریم ورک کے تحت اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ مکمل ہوچکا ہے اور بہت جلد اس کا آغاز کیا جائے گا۔ یہ پاکستان کا پہلا میٹرو ٹرانزٹ پراجیکٹ ہے اور یہ سی آر-نورینکو نے مکمل کیا جو چائینہ اسٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ (سی آر) اور چائینہ نارتھ انڈسٹریز کارپوریشن (نورینکو) کے درمیان مشترکہ منصوبہ ہے۔ اس منصوبے کو پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی (پی ایم اے) کے حوالے کردیا گیا ہے۔

Comments Off on چینی کمپنی نے اورنج لائن میٹروٹرین کو پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے حوالے کر دیا۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط