چینی کمپنی نے بولی میں کامیابی حاصل کرکے 52 فائر فائٹنگ گاڑیاں پاکستان کو برآمد کر دیں۔
Enter Your Summary here.
چینی کمپنی گوانگ ڈونگ یونگ کیانگ آولن باؤ انٹرنیشنل فائر ٹرک کمپنی لمیٹڈ نے بولی کا عمل کامیابی کے ساتھ جیت لیا ہے اور پاکستان کے لئے 52 منفرد اور جدید ترین فائر فائٹنگ گاڑیاں تیار کیں ہیں۔ اس سےشہر میں آگ بجھانےاور بچاؤ کی استعدادکو بڑھانے میں مدد ملے گی جبکہ یہ پاکستان اور چین کے مابین گہری دوستی کی مظہر ہے۔ واضح رہے کہ اس منصوبے کی وزیر اعظم عمران خان خود نگرانی کررہے ہیں نیز یہ پچھلے30 سالوں میں پاکستان میں فائر ٹرک کی خریداری کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






