چینی کمپنی نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی روابط بڑھانے میں دلچسپی ظاہر کر دی۔
.
گولڈ سٹون انوسٹمنٹ ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ جو چائنا ایرو اسپیس ٹیکنالوجی گروپ کے تحت انویشن مرکز ہے کے جنرل منیجر شین یاؤ نے چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق کے ساتھ ایک ورچوئل میٹنگ میں سی پیک کے تحت پاکستان کے ساتھ کاروباری تعلقات قائم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ انہوں نے پاکستان کے ساتھ نئی صنعتوں میں کام کرنے میں دلچسپی کا بھی عندیہ دیا۔پاکستانی سفیر معین الحق نے شین یاؤ کو پاکستانی حکومت کی سرمایہ کاری دوست پالیسیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …