Home Latest News Urdu چینی کمپنی کی جانب سےچاغی میں لاک ڈاؤن کے دوران 2500 خاندانوں کو راشن کی فراہمی۔
Latest News Urdu - April 18, 2020

چینی کمپنی کی جانب سےچاغی میں لاک ڈاؤن کے دوران 2500 خاندانوں کو راشن کی فراہمی۔

Enter Your Summary here.

چین ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ مشکل گھڑی میں چٹان کی طرح کھڑا رہا ہے۔ کووڈ-19کی وبا کے پھیلنے کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں چین کی جانب سے طبی امداد کے علاوہ چینی تنظیموں کی پاکستان کو کوڈ 19 سے لڑنے میں بھرپور مدد بھی قابل تحسین ہے۔ بلوچستان کے علاقے چاغی میں سینڈک کاپر اینڈ گولڈ میں کام کرنے والے ایک چینی ادارے نے کووڈ- 19 پر قابو پانے کے لئے کیے گئے لاک ڈاؤن سے متاثر 2500 خاندانوں میں 10.58 ملین روپے مالیت کا راشن تقسیم کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …