چین افغانستان میں قیامِ امن کے لئےپاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے،چینی وزیر خارجہ،وانگ یی۔
.
افغانستان کےحوالے سے حالیہ سہ فریقی وزرائے خارجہ کی ورچوئل ڈائلاگ کے بعد چینی وزارت خارجہ کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ افغانستان کے لئے تعمیری کردار ادا کرنے اور پاک افغان تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔ مزید برآں اس مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ افغانستان کے امن کے قیام کے لئے پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑاہے۔واضح رہے کہ اس ڈائلاگ کے موقع پر موجود تینوں وزرائے خارجہ ، شاہ محمود قریشی ، حنیف اتمر اور وانگ یی نے ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف بخوبی احسن طریقے سےمقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …