Home Latest News Urdu چین اقتصادی ترقی کے حصول میں پاکستان کو بھرپور مدد فراہم کر رہا ہے، شوکت ترین۔
Latest News Urdu - March 12, 2022

چین اقتصادی ترقی کے حصول میں پاکستان کو بھرپور مدد فراہم کر رہا ہے، شوکت ترین۔

.

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہےکہ حکومت نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے، صنعتی توسیع، زرعی پیداوار میں اضافہ اور ادارہ جاتی اصلاحات پر توجہ دینے کے ساتھ جامع اور پائیدار اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے متعدد اقدامات شروع کیے ہیں۔انہوں نے مزید کہ چین کے حالیہ دورے کے دوران پاکستان نے چینی حکام سے چار بڑے شعبوں میں مدد طلب کی ہے جس کے نتیجے میں تیزی سے سماجی اقتصادی ترقی ممکن ہوگی۔ سی پیک کے تحت حکومت نے چین کی مدد سے انفراسٹرکچر،رابطہ کاری اور خصوصی اقتصادی زون قائم کیے ہیں۔

Comments Off on چین اقتصادی ترقی کے حصول میں پاکستان کو بھرپور مدد فراہم کر رہا ہے، شوکت ترین۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…