چین اورپاکستان سی پیک کے تحت رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ ترقیاتی معاہدے پر آج دستخط کریں گے۔
.
پاکستان اور چین سی پیک کے تحت رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ کے لئے ترقیاتی معاہدے پر دستخط کریں گے۔ چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) عاطف آر بخاری نے کہا ہےکہ رشکئی خصوصی اقتصادی علاقہ معاہدے پر دستخط پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی کو فروغ دیں گے۔خاص طور پر خیبرپختونخواہ (کے پی)حکومت نے معاہدے پر عمل درآمد کے لئے رشکئی سپیشل اکنامک زون ڈویلپمنٹ اینڈ آپریشنز کمپنی (ڈی او سی) قائم کی ہے۔ چینی ہم منصب فریقوں کی شمولیت کے ساتھ ہی ڈی او سی اپنی نوعیت کی پہلی کمپنی ہے۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…