Home Latest News Urdu چین اورپاکستان سی پیک کی کامیابیوں کے سفر کو مشترکہ طور پر آگے بڑھانے کے لئے پُر عزم۔۔۔۔
Latest News Urdu - March 17, 2020

چین اورپاکستان سی پیک کی کامیابیوں کے سفر کو مشترکہ طور پر آگے بڑھانے کے لئے پُر عزم۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین سی پیک کی کامیابیوں کے سفر کو آگے بڑھانے کے لئے پُر عزم ہیں اور اس میگا پراجیکٹ کو عملی جامہ پہنانے کے لئے پوری کوششوں کو بروئے کار لا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کیا کہ سی پیک پورے خطے کی معاشی ترقی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ اس دوران انہوں نے کرونا وائرس کے وبائی امراض کے خلاف جنگ میں چین کی کوششوں کی تعریف کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …