Home Latest News Urdu چین اورپاکستان سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر میں تیسرے فریق کی شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہیں، ژاؤ لیجیان
Latest News Urdu - November 28, 2022

چین اورپاکستان سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر میں تیسرے فریق کی شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہیں، ژاؤ لیجیان

.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک کشادہ اور جامع پلیٹ فارم ہے اور چین اور پاکستان دونوں ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے فلیگ شپ منصوبے کی تعمیر میں حصہ لینے کا خیرمقدم کریں گے۔

Comments Off on چین اورپاکستان سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر میں تیسرے فریق کی شمولیت کا خیرمقدم کرتے ہیں، ژاؤ لیجیان

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان