Home Latest News Urdu چین اورپاکستان ویکسنیشن کے لئے مل کرکام کریں گے،صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد۔
Latest News Urdu - June 9, 2021

چین اورپاکستان ویکسنیشن کے لئے مل کرکام کریں گے،صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد۔

.

اورنج لائن میٹرو کے وفد سے ملاقات کے دوران وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے پاکستان اور چین کے مابین غیر معمولی اور بے مثال تعلقات کو اجاگر کیا۔ انہوں نے پاکستان کے ساتھ ویکسین کی تیاری کے لئے خصوصی تعاون پر چین کی تعریف کرتے ہوئےکہا کہ دونوں ممالک وبائی مرض کی روک تھام کے لئے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔ ڈپٹی سی ای او اورنج لائن ٹرین لی چن نے ویکسینیشن کے لئے ڈاکٹر راشد کی کوششوں کو سراہا۔

Comments Off on چین اورپاکستان ویکسنیشن کے لئے مل کرکام کریں گے،صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …