Home Latest News Urdu چین اورپاکستان کے درمیان ادب وثقافت کے میدان میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق رائے۔
Latest News Urdu - August 28, 2020

چین اورپاکستان کے درمیان ادب وثقافت کے میدان میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق رائے۔

Enter Your Summary here.

چینی سفارت خانہ برائے پاکستان کے کلچرل کونسلر جانگ ہیکنگ اور چیئرمین پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز(اکادمی ادبیات) ڈاکٹر یوسف خشک نے دوطرفہ ثقافتی و ادبی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے خصوصی ملاقات کی۔ اس دوران دونوں فریقوں نے باہمی ثقافتی تعلقات کو بڑھانے اور ادب کے میدان میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے پر اتفاق کیا۔ چینی ثقافتی کونسلر جانگ ہیونگ نے دوطرفہ ثقافتی تعاون کو فروغ دینے میں اکادمی ادبیات کے کردار کی تعریف کی۔

Comments Off on چین اورپاکستان کے درمیان ادب وثقافت کے میدان میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق رائے۔

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…