چین اور پاکستان افغان امن عمل کوششوں میں تیزی لائیں گے۔
.
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین نے جامع امن معاہدے اور سیاسی تصفیہ کے ذریعے افغانستان میں امن عمل کو موثر بنانے کے لئے ٹھوس کوششیں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ دونوں ممالک سی پیک اور اس سے وابستہ صحت اور ڈیجیٹل راہداریوں کی اعلٰی معیاری ترقی کو فروغ دینے کے لئے کام کریں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دونوں ممالک اپنے مفادات کے کسی بھی خطرے کو خاطر میں نہیں لائیں گے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …