Home Latest News Urdu چین اور پاکستان بی آر آئی اور سی پیک کی حمایت سے متعلق ہر اقدام کا خیر مقدم کرتے ہیں، ژاؤ لیجیان۔
Latest News Urdu - March 12, 2021

چین اور پاکستان بی آر آئی اور سی پیک کی حمایت سے متعلق ہر اقدام کا خیر مقدم کرتے ہیں، ژاؤ لیجیان۔

.

آسیان کے ممبران ممالک کےحالیہ اجلاس سے متعلق  چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا کہ چین اور پاکستان کسی بھی ایسے اقدام کا خیرمقدم کرتے ہیں جو بی آر آئی اور اس کے بڑے منصوبے سی پیک کی حمایت کرتا ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ مشترکہ مشاورت ، مشترکہ شراکت اور مشترکہ فوائد کے اصولوں پر مبنی یہ ایک اہم اقدام ہے۔ اس اجلاس کے دوران پاکستان نے تمام ممبروں سے سی پیک کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیااور تمام ممبران نے سی پیک اور علاقائی اقتصادی جامع شراکت کے تحت مواقع تلاش کرنے پر اتفاق کیا۔

Comments Off on چین اور پاکستان بی آر آئی اور سی پیک کی حمایت سے متعلق ہر اقدام کا خیر مقدم کرتے ہیں، ژاؤ لیجیان۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …