چین اور پاکستان دو طرفہ مضبوط تعلقات کے روشن مستقبل کے لیے پُرعزم ہیں، چینی اسکالر۔
.
سینٹر فار ساؤتھ ایشین اسٹڈیز، پیکنگ یونیورسٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر وانگ سو لکھتے ہیں کہ پاکستان چین کا ایک سدا بہار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت دارہے اور اس کی ایک طویل تاریخ اور دوستی کی مضبوط بنیاد ہے اور حال ہی میں دونوں ملکوں نے سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ منائی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بین الاقوامی اور داخلی سیاسی تبدیلیوں سے قطع نظر دونوں ممالک کئی دہائیوں سے قائم دوستانہ دوطرفہ تعلقات کے مزید استحکام کو یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ مسٹر ژو نے اپنے مضمون میں یہ بھی ذکر کیا ہےکہ چینی صدر شی جن پنگ نے چین اور پاکستان کو آئرن برادرزاور اچھےشراکت دار قرار دیتے ہوئے مضبوط دوستی کے سفر کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China
Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…