Home Latest News Urdu چین اور پاکستان قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مابین تعاون کو مزید مستحکم کریں گے۔
Latest News Urdu - September 9, 2020

چین اور پاکستان قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مابین تعاون کو مزید مستحکم کریں گے۔

Enter Your Summary here.

چین پاکستان دوطرفہ اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت کا مقصد علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینا ہے۔ چینی اسٹیٹ کونسلر اور وزیر عوامی تحفظ ژاؤ کیزی نے پاکستانی وزیر داخلہ اعجاز احمد سے خصوصی گفتگو کی ہے جس میں باہمی مفادات کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں فریقوں نے سی پیک کے تحت قانون نافذ کرنے والے صلاحیتوں کی تعمیر ، انسداد دہشت گردی ، اور سلامتی میں تعاون کو مزید وسعت دینے اور مستحکم کرنے پر اتفاق کیا۔

Comments Off on چین اور پاکستان قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مابین تعاون کو مزید مستحکم کریں گے۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …