Home Latest News Urdu چین اور پاکستان ماحولیاتی خطرات سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کریں گے،پاکستانی سفیر معین الحق۔
Latest News Urdu - April 23, 2022

چین اور پاکستان ماحولیاتی خطرات سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کریں گے،پاکستانی سفیر معین الحق۔

.

چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے چائنا بائیو ڈائیورسٹی کنزرویشن اینڈ گرین ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن (سی بی سی جی ڈی ایف) کو ارتھ ڈے کے موقع پر ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہےکہ چین اور پاکستان کرہ ارض کو درپیش چیلنجز پر قابو پانے کے لیے مل کر کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری دو طرفہ ترقی کی حکمت عملی، خاص طور پر چین پاکستان اقتصادی راہداری کا موجودہ مرحلہ، گرین سلک روڈ ویژن کے مطابق ہے۔جبکہ اعلیٰ معیار کی ترقی پر توجہ مرکوز کیا جا رہا ہے اور ماحولیات کے حوالے سے شعور کو عام کیا جا رہا ہے۔

Comments Off on چین اور پاکستان ماحولیاتی خطرات سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کریں گے،پاکستانی سفیر معین الحق۔

Check Also

پاکستان اور چین ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ڈٹ کر کھڑے ہیں، چینی سفیر

چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان ایک روشن مستقبل کے لیے ڈٹ کر ایک دوس…