پاک چین تعاون پر مبنی مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔
.
چین پاکستان مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں عالمی برادری کے لیے تشویش کے 7 اہم امور شامل ہیں۔ ان میں سی پی سی کی گزشتہ 100 سالوں میں کی گئی تاریخی کامیابیوں پر اتفاق رائے، سی پیک کی نتیجہ خیز اور ہمہ جہتی ترقی، اسٹریٹجک شراکت داری اور تعاون کو گہرا کرنا، بنی نوع انسان کے لیے جیت اور مشترکہ ترقی کا راستہ شامل ہے۔ مزید برآں، دونوں اطراف کے نمائندوں نے دونوں ممالک کے درمیان سسٹر سٹی تعلقات کو مزید مضبوط کرنے، تبادلے اور تجارت کو فروغ دینے کے لیے کاروباری اداروں کی حوصلہ افزائی، غربت کے خاتمے کے لیے ماڈل ویلیجز کے قیام اور غربت کے خاتمے کے لیے چین کے بہترین طریقوں کے اشتراک پر اتفاق کیا۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …