Home Gwadar Updates Urdu چین اور پاکستان کا کووڈ-19 پرمشترکہ ردعمل اور تعاون میکانزم کے حوالے سےپہلی ویڈیو کانفرنس کا انعقاد۔

چین اور پاکستان کا کووڈ-19 پرمشترکہ ردعمل اور تعاون میکانزم کے حوالے سےپہلی ویڈیو کانفرنس کا انعقاد۔

Enter Your Summary here.

چین اور پاکستان نے کووڈ-19پر مشترکہ ردعمل اور تعاون میکانزم کے حوالے سے پہلی ویڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت امورخارجہ کے اعلٰی عہدیداروں نے اس کانفرنس کی میزبانی کی۔ جبکہ متعلقہ وزارتوں نے بھی اس میں خصوصی طور پر شرکت کی۔ اس ویڈیو کانفرنس کا مقصد اس مخدوش صورتحال میں دونوں فریقوں کے مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ علاوہ ازیں چینی حکومت نے اس وبا سے نمٹنے کے لئے ہمیشہ مربوط اور عالمی انسانی ہمدردانہ رد عمل پر زور دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …