چین اور پاکستان کووڈ- 19 کی صورتحال کے دوران دفاعی تعاون کو مزید مستحکم کریں گے۔
Enter Your Summary here.
پاک-چین دوطرفہ تعاون نے کووڈ- 19 کے بحران سے نمٹنے کے لئے اسٹریٹجک دوطرفہ دفاعی تعلقات کو مزید تقویت دی ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی وزارت برائے قومی دفاع نے چین میں کووڈ-19 کے پھیلنے کے دوران پاکستان کی ریاستی اور فوجی مدد کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ علاوہ ازیں اس وزارت کے نمائندے کرنل وو چیان نے آگاہ کیا ہے کہ Y-20 فوجی طیارے نے کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کو طبی سازوسامان اور دیگر امداد فراہم کرکے اپنے پہلے بیرون ملک مشن کا آغاز کیاہے۔
وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، اقتصادی، سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ اقتصادی اور سکیو…