Home Latest News Urdu چین اور پاکستان کو مشترکہ ڈگری پروگراموں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، پروفیسر ٹین بائیو۔
Latest News Urdu - June 22, 2022

چین اور پاکستان کو مشترکہ ڈگری پروگراموں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، پروفیسر ٹین بائیو۔

.

ہنان نارمل یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے پروفیسر تان بائیو نے کہا ہےکہ اعلیٰ درجے کے ہنرمندوں کا گروپ سخت پیشہ ورانہ اور ثقافتی تربیت کے ساتھ سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھانے کے لئے نہایت ضروری ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چائنا پاکستان ایجوکیشنل کلچرل انسٹیٹیوٹ (سی پی ای سی آئی) کے زیرِ اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین اور پاکستان کو مشترکہ ڈگریوں کو فروغ دینا چاہیے اور اپنے تعلیمی تعاون کو مضبوط بنانا چاہیے۔

Comments Off on چین اور پاکستان کو مشترکہ ڈگری پروگراموں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، پروفیسر ٹین بائیو۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔