Home Latest News Urdu چین اور پاکستان کی حقیقی اور سچی دوستی اٹوٹ، چینی سفارتکار
Latest News Urdu - February 28, 2020

چین اور پاکستان کی حقیقی اور سچی دوستی اٹوٹ، چینی سفارتکار

.

پاکستان میں چینی سفارتکار نے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ سی پیک کے تحت پیدا ہونے والے روزگار کے مواقعوں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لئے چینی زبان سیکھیں۔ سفارتکار نے وبائی امراض پھیلنے کے دوران پاکستان کی مستقل حمایت کو سراہا اور آنے والے وقت میں دو طرفہ تعلقات کو مزیدمستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…