Home Latest News Urdu چین اور پاکستان کے اعلٰی عہدیداران کا پاکستان سٹیل ملز کو سی پیک فریم ورک میں شامل کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - November 18, 2019

چین اور پاکستان کے اعلٰی عہدیداران کا پاکستان سٹیل ملز کو سی پیک فریم ورک میں شامل کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال۔۔۔۔۔

پاکستان اور چین پاکستان سٹیل ملز کو سی پیک منصوبہ کے فریم ورک میں شامل کرنے کے حوالے سے غور کر رہے ہیں۔اس حوالے سے 6 نومبر 2019ء کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی جوائینٹ کوآپریشن کمیٹی کی ہونے والی ملاقات میں اعلٰی سطحی چینی عہدیداران اور پاکستان کی وزارتوں کے اعلٰی عہدیداران کے درمیاں مشاورت ہوئی۔ اس مسودے پر دونوں فریقین کے درمیان اتفاق رائے ہوجانے کی صورت میں پاکستان سٹیل ملز کو سی پیک منصوبہ کے فریم ورک میں شامل کرلیا جائے گا جس کی بدولت ماہانہ 2 ارب روپے کے نقصان سے بچا جاسکے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف