چین اور پاکستان کے درمیان ایم ایل ون منصوبے پر اگست میں دستخط ہونے کا امکان
۔
پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون منصوبے کی فنانسنگ کے معاملات طے پاگئے ہیں، معاہدے پر دستخط اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے، منصوبے کے تحت کراچی تا پشاور 1733 کلومیٹر ریلوے ٹریک اپ گریڈ دو روویہ کیا جائے گا، کراچی تا پشاور ٹریک پر ٹرینیں 140کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے چلائی جائیں گی۔ اے آروائی نیوز کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون منصوبے کی فنانسنگ کے معاملات طے پاگئے، ایم ایل ون منصوبے پر دستخط اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔ مجوزہ معاہدے کے تحت ایم ایل ون منصوبے پر 6 ارب 50 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی، منصوبے کی لاگت ساڑھے 8 ارب ڈالر سے کم کرکے ساڑھے 6 ارب ڈالر کی گئی ہے
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …