چین اور پاکستان کے طبی ماہرین کے مابین کووڈ-19کی وبا کا مقابلہ کرنے کے لئے ویڈیو کانفرنس کا انعقاد۔
Enter Your Summary here.
چین کےصوبہ جیانگسو کے ہسپتال کے طبی ماہرین نے واضح کیا ہے کہ وہ کووڈ- 19 کے خلاف جنگ میں اپنے آہنی بھائی پاکستان کی مدد کرنے کے خواہاں ہیں۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کووڈ-19 سے نمٹنے اور اس کو کنٹرول کرنے کے لئے پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے میڈیکل اسٹاف کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کی ہے۔ چینی صوبہ جیانگسو ہسپتال کے ماہرین نے صحت عامہ کے انتظام اور وبائی مرض کے علاج کے بارے میں پاکستانی ہم منصبوں کے ساتھ اپنا تجربہ اور معلومات کا تبادلہ کیا ہے۔ دریں اثنا ، ماہرین طب اور ماہرین تعلیم نے ایک آن لائن بین الاقوامی کانفرنس میں چین اور پاکستان کی کووڈ-19 سے نمٹنے کے لئے موثر اقدامات کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …