Home Latest News Urdu چین اور پاکستان کے مابین تعلقات کو مستحکم کرنے میں سی جی جی سی کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔
Latest News Urdu - May 17, 2021

چین اور پاکستان کے مابین تعلقات کو مستحکم کرنے میں سی جی جی سی کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔

.

چائینہ گیزوبا گروپ کمپنی (سی جی جی سی) کے صدر چَین ژیاؤہُوا نے کہا ہے کہ ان کی کمپنی کی چین اور پاکستان کے مجموعی تعاون پر خاص نظر ہے اور مستقبل میں بھی یہ پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی میں زیادہ سے زیادہ اپنا کردار ادا کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق سے ووہان ہونے والی ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع پر پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا کہ سی جی جی سی کے ذریعےتعمیر شدہ یا زیرِ تعمیرمتعدد اہم منصوبوں نے پاکستان کی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے اور ملازمتوں کے مواقع پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

Comments Off on چین اور پاکستان کے مابین تعلقات کو مستحکم کرنے میں سی جی جی سی کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …