چین اور پاکستان کے مخالفین سی پیک کو سپوتاژ کرنے کے درپے ہیں، چینی قونصل جنرل
.
کراچی میں چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے سی پیک سے متعلق واضح غلط فہمیوں کو واضح کیا۔ حقائق اور اعداد و شمار کی بنیاد پر انہوں نے آگاہ کیا کہ سی پیک قرضوں کا جال نہیں ہے اور بی آر آئی کے تحت چین علاقائی نوآبادیاتی حکمت عملی پر عمل پیرا نہیں ہے۔ مغربی میڈیا سی پیک کے تحت پاکستان کی خوشحالی کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے سے سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ اس موقع پرانہوں نے سی پیک کے تحت پاکستان کی معاشرتی و اقتصادی ترقی پر بھی روشنی ڈالی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …