Home Latest News Urdu چین ایک آزمودہ اور بااعتماد دوست ہے،سی پیک پاکستان کی معیشت کے لیے نیگ شگون، ڈاکٹر طلعت شبیر۔
Latest News Urdu - December 1, 2021

چین ایک آزمودہ اور بااعتماد دوست ہے،سی پیک پاکستان کی معیشت کے لیے نیگ شگون، ڈاکٹر طلعت شبیر۔

.

اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز میں چائینہ پاکستان اسٹڈی سنٹر کے ڈائریکٹر طلعت شبیر نے چین کو پاکستان کا آزمودہ اور با اعتماد دوست قرار دیا ہے۔ وہ “پاک چین تعلقات کے علاقائی اور عالمی تقاضے” کے عنوان سے ایک سیمینار سے خطاب کر رہے تھے اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ  سی پیک سماجی و اقتصادی ترقی پر پیشرفت کو بہتر بنانے کا بہترین موقع ہے۔ مزید برآں،انہوں نے کہا کہ سی پیک افغانستان تک سرمایہ کاری کے ذریعے سے علاقائی روابط میں اضافہ کرے گا۔

Comments Off on چین ایک آزمودہ اور بااعتماد دوست ہے،سی پیک پاکستان کی معیشت کے لیے نیگ شگون، ڈاکٹر طلعت شبیر۔

Check Also

چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے بیجنگ میں چائنہ آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی…