Home Latest News Urdu چین باہمی تعمیر و ترقی کے لئے سی پیک منصوبہ کو وسعت دینے کے لئے پُر عزم۔۔۔۔۔ترجمان چینی وزارت خارجہ۔
Latest News Urdu - August 21, 2019

چین باہمی تعمیر و ترقی کے لئے سی پیک منصوبہ کو وسعت دینے کے لئے پُر عزم۔۔۔۔۔ترجمان چینی وزارت خارجہ۔

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شُوانگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعاون کا ایک عملی نمونہ ہے اور چین پاکستان کے ساتھ مل کر اس منصوبہ کی کامیابی کے سفر کو آگے بڑھا کر دونوں ملکوں کے عوام کو خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کے علاوہ پورے خطے میں تعمیر و ترقی کا خواہاں ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حب پاور پلانٹ پاکستان کے لاکھوں گھرانوں کی بجلی کی طلب کو پورا کرنے میں کلیدی کردار ادا کرے گا کیونکہ چائینہ پاور حب جنریشن کمپنی کے پلانٹ کا شمار سی پیک منصوبہ کے توانائی کے اہم ترین پراجیکٹس میں ہوتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

مریم نواز سے چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری پر رضامند

پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں چین کے اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی اور پنج…