چین بلوچستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے کوشاں۔
.
چین سیلاب سے متاثرہ بلوچستان میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مدد کے لیے کوشاں ہے۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کیمپوں میں رہنے والے خاندانوں میں چین نے تقریباً 800-1000 فوڈ پیک تقسیم کیے گئے جبکہ چین نے تقریباً 300 سولر پینلز بھی فراہم کیے کیونکہ بارش نے کئی علاقوں میں بجلی کی لائنیں تباہ کر دیں تھیں جس سے لوگ کئی دنوں تک بجلی سے محروم رہے تھے۔
Comments Off on چین بلوچستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے کوشاں۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…