Home Latest News Urdu چین جمہوری رویوں اور مساوات کو فروغ دیتا ہے،وزیر خارجہ وانگ یی
Latest News Urdu - December 13, 2021

چین جمہوری رویوں اور مساوات کو فروغ دیتا ہے،وزیر خارجہ وانگ یی

.

چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین بین الاقوامی تعلقات میں جمہوریت کے اصول کا غیرمتزلزل دفاع کرے گا اور حقیقی جمہوری رویوں کی وکالت کرے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی نے عوامی جمہوریت کے نئے پورے عمل کو تلاش کرنے میں چینی عوام کی رہنمائی کی ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ انسانی حقوق کے  عدم نفاذ اور جمہوری نا ہمواریوں نے پوری دنیا میں بہت زیادہ تباہی اور سیاسی عدم استحکام پیدا کیاہے۔

Comments Off on چین جمہوری رویوں اور مساوات کو فروغ دیتا ہے،وزیر خارجہ وانگ یی

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…