چین جنوبی بلوچستان میں زراعت کو فروغ دینے کے لئے کوشاں ہے۔
.
چین اور پاکستان نے زراعت کے شعبے میں باہمی تعاون کو تیز کیا ہے۔تفصیلات کےمطابق دوطرفہ زراعت کے تعاون سے پاکستان میں فصلوں کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام نے سبکدوش ہونے والے چینی سفیر یاؤ جِنگ سے الوداعی ملاقات کی۔اس ملاقات کے دوران چینی سفیر یاؤ جِنگ نے کہا کہ چین جنوبی بلوچستان میں کھجوروں کی پروسیسنگ پلانٹس اور پیاز کے کولڈ اسٹورجز تیار کرنے میں معاونت کو یقینی بنائےگا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …