چین دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔ترجمان،چینی وزارت خارجہ۔
Enter Your Summary here.
چین اپنی قومی خودمختاری ، علاقائی سالمیت اورامن وسلامتی کے تحفظ میں پاکستان کی بھر پور حمایت کرتا ہےاور دہشت گردی اور انتہا پسندی سے نمٹنے کے لئے پاکستان کی کوششوں کو شاندار الفاظ میں سراہتا ہے۔ تفصیلات کےمطابق چین نے کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ای) پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہےاور متاثرین سے تعزیت کا اظہار کیاہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے اس بات پر زور دیا کہ چین ہر طرح کی دہشت گردی کی مخالفت کرتا ہے۔نیز انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور قومی سلامتی اور استحکام کے دفاع میں پاکستان کی بھر پور حمایت کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…