چین سی پیک کے تحت آئی پی پیز کے ساتھ بجلی خریداری معاہدوں(پی پی ایز)کا جائزہ لے گا۔
Enter Your Summary here.
وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت ، ٹیکسٹائل اور صنعت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہےکہ سی پیک بغیر کسی تاخیر کے ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ دریں اثنا ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین نے سی پیک کے تحت لگائے گئے آئی پی پیزکے بجلی کی خریداری کے معاہدوں (پی پی اے) پر نظرثانی کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ چین اور پاکستان کی حکومتیں آئی پی پیز کے ساتھ پی پی اے میں امداد کے بارے میں گفت و شنیدکریں گی تاکہ پاکستان کو ملک کی معاشی ترقی کو متاثر کرنے والے بجلی کے شعبے کی مالی پریشانیوں کو دور کرنے میں مدد مل سکے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…