چین سی پیک کے تحت جامع ترقی کے سفر میں رہنمائی کر رہا ہے، وزیراعظم عمران خان۔
.
وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران سی پیک کے ویسٹرن الائنمنٹ روٹ کے منصوبے ہکلہ-ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے ایم-14 کا افتتاح کیا۔ انہوں نے وزارت مواصلات اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی بہترین کارکردگی اور ہکلہ ڈی آئی کی بروقت تکمیل پر ان کے کردار کی بھی تعریف کی۔انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ چین نے اپنی طویل مدتی پالیسیوں کے ذریعے ترقی کی ہے اور وہ جامع خوشحالی لائے گا تاکہ کوئی بھی خطہ ترقی کے سفر میں پیچھے نہ رہے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…