چین سی پیک کے تحت شمال مغربی سنکیانگ میں ہوائی اڈہ تعمیر کرے گا.
Enter Your Summary here.
چین نے شمال مغربی سنکیانگ میں ایک ہوائی اڈے کی تعمیر کا آغاز کیا ہے جو پاکستان ، افغانستان اور تاجکستان سمیت تین ممالک کی سرحدوں سے ملحقہ ہے۔ سی پیک کے ایک اہم حصے کی حیثیت سے ہوائی اڈے کے منصوبے کی تکمیل سے علاقائی رابطے کو فروغ ملے گا۔ اس سے وسط ایشیا اور جنوبی ایشیاء کے مابین روابط بہتر ہوں گے۔ توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ یہ منصوبہ سال 2022ء کے درمیان تک مکمل ہوجائے گا۔
Click To Comment
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…