Home Latest News Urdu چین سی پیک کے تحت کراچی جامع ساحلی ترقیاتی زون کی اعلٰی معیاری ترقی کے لیے پُر عزم ہے،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
Latest News Urdu - September 29, 2021

چین سی پیک کے تحت کراچی جامع ساحلی ترقیاتی زون کی اعلٰی معیاری ترقی کے لیے پُر عزم ہے،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ

.

ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئنگ نے کہا کہ چین نے 10 ویں مشترکہ رابطہ کمیٹی (جے سی سی) کے اجلاس میں تمام متفقہ منصوبوں پر عملدرآمد کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 3.5 ارب امریکی ڈالر کی لاگت کے جامع ساحلی ڈویلپمنٹ زون (کے سی سی ڈی زیڈ) کو خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے جسے حال ہی میں سی پیک فریم ورک میں شامل کیا گیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چین پاکستان میں ترقی اور لوگوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے کام کر رہا ہے۔

Comments Off on چین سی پیک کے تحت کراچی جامع ساحلی ترقیاتی زون کی اعلٰی معیاری ترقی کے لیے پُر عزم ہے،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ

Check Also

پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…