چین سی پیک کے ذریعے سے گوادر کی صلاحیت کو بڑھانے میں نہایت مددگار رہا ہے۔
.
ایک اہم کالم نگار فراز علی شاہ لکھتے ہیں کہ ایک وقت تھا جب لوگوں کو یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ گوادر کہاں موجود ہے سوائے تجزیہ کاروں کے جو اس کی اہمیت سے آشنا تھے۔ وہ مزیدلکھتے ہیں کہ سی پیک کے ذریعہ گوادر کی مکمل صلاحیتوں کو بروئے کار لانے میں چین کا اہم کردار رہا ہے۔ جس میں انفراسٹرکچر کو اپ گریڈ اور بہتر بنایا جارہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ یہ بات یقینی ہے کہ گوادر اپنے بڑھتے ہوئے اور ناقابل یقین تعمیر و ترقی کےمواقعوں کی وجہ سے خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے جو علاقے کے لوگوں کے لئے امید کی کرن ہے۔ جب گوادر میں تعمیر و ترقی کے تمام مواقعوں بروئے کار لایا جائے گا تو لوگوں کی معیار زندگی بھی واضح طور پر بدل جائے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ مقامی لوگوں کے خدشات کو دور کرنا وقتِ حاضر کی ایک اہم ضرورت ہے تاکہ علاقے میں مساوات کا دور دورہ ہو۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …