Home Latest News Urdu چین سی پیک کے سفرکو آگے بڑھانے میں وزیر اعظم شہباز شریف کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
Latest News Urdu - August 4, 2022

چین سی پیک کے سفرکو آگے بڑھانے میں وزیر اعظم شہباز شریف کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ

.

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چن ینگ نے بیجنگ میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ شہباز شریف نے دونوں ممالک کے درمیان عملی تعاون میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ممالک کی قیادت اورمربوط کوششوں کی بدولت سی پیک پر نمایاں پیش رفت کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق دونوں ممالک صنعتی ترقی، لوگوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے، زراعت، سائنس و ٹیکنالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں کو خاص اہمیت دے رہے ہیں۔

Comments Off on چین سی پیک کے سفرکو آگے بڑھانے میں وزیر اعظم شہباز شریف کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …