Home Latest News Urdu چین سے متاثرین سیلاب کے لیے 100 ملین یوان کا امدادی سامان جلد پاکستان پہنچ جائے گا
Latest News Urdu - September 29, 2022

چین سے متاثرین سیلاب کے لیے 100 ملین یوان کا امدادی سامان جلد پاکستان پہنچ جائے گا

.

چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے اب تک 13,000 خیمے، 10,000 کمبل اور 1,000 ڈبوں کو کمپریسڈ فوڈ پہنچا چکی ہے۔ فالو اپ مواد تین کھیپوں میں سمندر کے ذریعے بھیج دیا گیا ہےجو اکتوبر کے اوائل میں پہنچے گا۔

Comments Off on چین سے متاثرین سیلاب کے لیے 100 ملین یوان کا امدادی سامان جلد پاکستان پہنچ جائے گا

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …